خلیفہ راشد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ پر سو اعتراضات کا علمی تجزیہ

  • صفحات: 906
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31710 (PKR)
(اتوار 27 جون 2021ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

سیدنا معاویہ ﷜ان جلیل القدرصحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی ﷜ کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے  سیدنا معاویہ ابی سفیان ﷜ کے متعلق مستند کتب لکھ کر  سیدنا معاویہ﷜ کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر  ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے  ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ خلیفہ  راشدسیدنا معاویہ پر سو(100) اعتراضات کاعلمی تجزیہ‘‘پروفیسر قاضی محمد طاہر علی الہاشمی کی تحقیقی کاوش ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ  پر معاندین   کی طرف سے  عائدکیے  گئے 100؍اعتراضات کے قرآن وحدیث،تاریخ اور اسماء الرجال کے حوالے سے کافی  ،شافی  داندان شکن ،مسکت اور مدلل جوابات قلم بند کیے ہیں ۔یہ کتاب دفاعِ معاویہ  کےسلسلے میں  لکھی جانے والی کتب میں سے بڑی اہم کتاب ہےکیونکہ صاحب تصنیف کو براہِ راست آٹھ برس تک عدالت کے کٹہرے میں بھی سیدنا معاویہ کےدفاع کی توفیق نصیب ہوئی۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

پیش گفتار

14

عرض مصنف

31

مقدمہ ازابن امیر شریعت سید عطاءالمحسن بخاری رحمہ اللہ علیہ

73

سیدنامعاویہ رضی اللہ عنہ پراعتراضات اوران کاعلمی تجزیہ

78

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کاتعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےمبغوض قبیلے سےتھا

79

حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ پراسلام دشمنی کاالزام

89

حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کاحضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت سےانکار

94

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ...ابن اکلۃ الاکبادہیں

100

سیدہ ہند ہ رضی اللہ عنہا پرڈرکراسلام قبول کرنےکاالزام

108

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کےنام پراعتراض

111

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کااسلام نفاق پرمبنی تھا

120

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ طلقاءمیں سےتھے

123

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی نہیں تھے

138

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاشمارمؤلفۃ القلوب میں ہوتاہے

128

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کونبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کابددعادینا

145

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کافضیلت میں کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں

155

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےقتل کاحکم دیاتھا

163

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے  حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کوجہنمی کہاتھا

167

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  گانےکےشوقین تھے

170

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےمع اپنے بیٹے خطبہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کابائیکاٹ کیا

173

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  سودخورتھے

175

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاانداز زیست کسروانہ تھا

186

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےاپنی طاقت ،اختیارات اوردولت میں اضافہ کیا

191

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کنزاورذخیرہ اندوزی کوجائز سمجھتےتھے

197

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےحضرت ابوذررضی اللہ عنہ کوسزائے موت دی

202

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےاقتدارکی طمع میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی امدادسےگریزکیا

207

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاحضرت علی رضی اللہ عنہ کی اطاعت اوربیعت سےانکار

215

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کومطالبہ قصاص کاحق حاصل نہیں تھا

226

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےنظام کفروشرک کےتحت قاتلین کی طلبی کامطالبہ کیا

232

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےسیدناعلی رضی اللہ عنہ پرقتل عثمان رضی اللہ عنہ کاالزام عائدکیا

237

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےمطالبہ قصاص کوجنگ کرنےکابہانہ بنایا

240

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےعلی رضی اللہ عنہ پردریائے فرات کاپانی بند کردیا

249

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پرالزام بغاوت

252

بوجہ قتل عماررضی اللہ عنہ  حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاباغی اورباطل پرہونا ثابت ہوگیا

266

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےنیزوں پرقرآن بلند کرایا

291

واقعہ تحکیم میں  حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نے چال بازی سےکام لیا

301

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  قاتل مومنین ہیں

314

حدیث میں وادرلفظ ’’امیرعامہ‘‘سےمراد امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں

318

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاحضرت علی رضی اللہ عنہ کےساتھ اختلاف عنادی تھا

325

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےمحمد بن ابی بکرکوقتل کرایا

334

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےاشترنخعی کودھوکےکےساتھ قتل کرایا

343

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےعامل بسربن ارطاۃ کےمظالم

348

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےعہد میں مسلم خواتین لونڈیاں بنایاگیا

357

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  سلطان جائز تھے

363

حضرت علی رضی اللہ عنہ ، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی سازش سےقتل ہوئے

370

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی حسن رضی اللہ عنہ کےساتھ مصالحت منافقت پرمبنی تھی

373

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےشرائط صلح کی خلاف ورزی کی

380

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےجبراً حکومت پرقبضہ کیا

387

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  خلافت کےاہل نہیں تھے

394

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  بدترین بادشاہ تھے

400

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  ختم نبوت کےمنکرتھے

411

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  پرسب وشتم کاالزام

414

استلحاق زیاد

434

زہرخورانی حسن رضی اللہ عنہ

441

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےوفات حسن رضی اللہ عنہ پراظہارمسرت فرمایا

451

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےحجربن عدی کوقتل کروایا

458

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےعمروبن حمق کوقتل کروایا

471

استخلاف یزید

500

بیعت یزیدمیں جبرواکراہ اوردھونس ودھاندلی

523

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےاپنے گورنروں کوقانون سےبالاترقراردےدیا

529

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےدورمیں آزادی اظہاررائےکاخاتمہ

535

دور معاویہ رضی اللہ عنہ میں تقسیم مال غنیمت میں کتاب وسنت کی مخالفت

539

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کااکل مال بالباطل کاحکم دینا

545

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےمعاہد کی دیت میں سنت کی مخالفت کی

548

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےمسلمان کوکافرکاوارث قراردیا

554

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  بانی بدعات ہیں

558

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پرمقصورہ میں نماز اداکرنےکاالزام

563

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےبدھ کےدن جمعہ کی نماز پڑھادی

566

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نے نماز میں بسم اللہ جہراًپڑھنے پرپابندی عائد کردی تھی

572

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کو’’الحمار‘‘کہا۔(العیاذباللہ)

576

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےخطبہ قبل ازصلوۃ عید دیا

594

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےبیٹھ کرخطبہ دیا

605

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےمتعۃ الحج سےمنع کیاتھا

609

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  سےان کی رعیت ناراض تھی

612

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  پرشراب نوشی کاالزام

618

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سمگلنگ کرتےتھے

634

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  معراج جسمانی کےمنکرتھے

637

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  خوشامد پسند تھے

641

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےآثارنبوت صلی اللہ علیہ وسلم مٹانےکی کوشش کی

645

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  اذان میں ’’شہادت رسالت‘‘کےکلمات مٹاناچاہتےتھے

651

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی خاموشی

656

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےگواہ کےساتھ قسم کی بدعت جاری کی

659

عشق یزید کی تکمیل کی خاطر  حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کامکراًوغدراًطلاق حاصل کرنا

665

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  شرم وحیاسےعاری تھے

670

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکےقاتل ہیں

674

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کوتمکین دین حاصل نہیں تھی

686

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کوایک سنی بھی خلیفہ راشد نہیں سمجھتا

691

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  جلیل القدرصحابی نہیں ہیں

696

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےدربارعلی رضی اللہ عنہ پرتبراہوتاتھا

717

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی حضرت علی رضی اللہ عنہ سےجنگ ناجائ تھی

727

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےیزیدکی بیعت لےکرغلطی کی

744

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےاپنے دین پرحضرت عقیل رضی اللہ عنہ کوترجیح دی

754

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےلیے صف نعال علی رضی اللہ عنہ باعث سعادت وفخر

766

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی یزید کوغلط کاموں کی نصیحت

788

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاصحابہ رضی اللہ عنہم کودھمکانااورڈرانا

802

خلفائے اربعہ رضی اللہ عنہم کےبعد کسی خلیفہ کومومن ،صالح ثابت کہہ سکتاہے؟

814

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کےموقف کو،کون صحیح کہہ سکتاہے؟

814

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  منکرات کےمرتکب تھے

821

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نےآخری وصیت میں بھی دنیوی مفادپیش نظررکھا

840

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی موت تارک سنت ہونےکی حالت میں ہوگی

846

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کی موت نفاق کی حالت میں ہوئی

849

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  نصرانی ہوکرفوت ہوئے

859

تکملہ

863

فیصلہ ہائی کورٹ الہ آباد۔بھارت

865

دفعہ 298-Aکامتن

870

فیصلہ مجسٹریٹ درجہ اول اسلام آباد

872

مقدمہ ایبٹ آبادبرخلاف سید محمود شاہ محدث ہزاروی

881

فیصلہ ایبٹ آبادبرخلاف سائیں فیروز

889

مآخذ،مصادر،مراجع

892

زیرنظرکتاب پرچند تبصرے

896

امیرالمؤمنین معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیرت مبارکہ پراہم کتب کامختصر تعارف

904

پروفیسر قاضی محمد طاہر علی الہاشمی کی علمی وتحقیقی کتب

905

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54702
  • اس ہفتے کے قارئین 241778
  • اس ماہ کے قارئین 815825
  • کل قارئین110137263
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست